بزرگوں اور اہل معذور افراد کے لیے حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹ کرایوں میں رعایت کی سکیم

اس سکیم کے تحت بزرگ اور اہل معذور افراد پبلک ٹرانسپورٹ کے مخصوص ذرائع اور خدمات پر رعایتی کرایہ $2 فی ٹرِپ پر سفر کرسکتے ہیں۔ اس سکیم کا مقصد ان افراد کی معاشرے میں زیادہ شرکت کے ذریعے ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ہےجو جامع اور دوسروں کا خیال رکھنے والا ہو۔

کلِک کریں* یہاںمزید تفصیلات کے لیے، برائے مہربانی

*مواد انگریزی، روایتی چینی اور سادہ چینی زبان میں دستیاب ہے۔